سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(676) چار رکعتوں والی نماز کے پہلے تشہد میں درود شریف پڑھنے کا حکم
  • 24685
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 942

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

چار رکعتوں والی نماز کے پہلے تشہد میں درود شریف پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ بعض لوگ نہ پڑھنے کے قائل ہیں، بعض جائز کہتے ہیں جب کہ بعض واجب گردانتے ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حدیث کے عموم کی بناء پر پہلے تشہد میں درود پڑھنے کا جواز ہے۔

’ قُولُوا : اَللّٰهُمَّ صَلِّٰی عَلٰی مُحَمَّدٍ… ‘ الخ" صحیح البخاری،بَابُ الصَّلاَةِ عَلَی النَّبِیِّ صَلَّی اللهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ،رقم:۶۳۵۷

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:576

محدث فتویٰ

تبصرے