سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(655) تشہد میں بیٹھنے کا مسنون طریقہ
  • 24665
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 847

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

تشہد میں بیٹھنے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

پہلے تشہد میں دایاں پائوں بچھا کر اس پر بیٹھا جاتا ہے۔ صحیح مسلم (۵/ ۸۰) میں حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی روایت میں اس امر کی تصریح موجود ہے۔’’ صحیح مسلم،بَابُ صِفَۃِ الْجُلُوسِ فِی الصَّلَاۃِ، وَکَیْفِیَّۃِ وَضْعِ الْیَدَیْنِ عَلَی الْفَخْذَیْنِ،رقم:۵۷۹ ‘‘ آخری قعدہ میں بایاں پائوں (دائیں طرف) نکالے اور اپنی بائیں جانب کولہے پر بیٹھے ۔ سنن أبی داؤد،بَابُ افْتِتَاحِ الصَّلَاۃِ ،رقم:۷۳۴

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:565

محدث فتویٰ

تبصرے