السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
تخریج ’’صلوٰۃ الرسول‘‘ میں عبد الرؤف سندھو صاحب نے دوسجدوں کے درمیان والی حدیث ’اَللّٰھُمَّ اغفِرلِی وَارحَمنِی … الخ‘ کو ضعیف بتایا ہے کیونکہ اس کا راوی حبیب بن ابی ثابت مدلس ہے۔(ص:۴۴۰) پر امام حاکم، ذہبی، نووی، مبارکپوری، عبد القادر اور البانی کی تصحیح نقل کرنے کے بعد۔ آیا ان کی تحقیق درست ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
تحقیق درست ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب