سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(633) سجدے میں تسبیحات پڑھنا بھول جائے تو…؟
  • 24643
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 824

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مجھے دوسری رکعت کے سجدے میں یاد آیا کہ میں نے پہلی رکعت کے دوسرے سجدے میں ’سُبْحَانَ اللّٰہِ رَبِّیَ الاَعْلٰی‘ نہیں پڑھا۔ میں نے معمول کے مطابق باقی نماز ادا کی اور سلام سے پہلے سجدۂ سہو کرلیا کیا یہ ایک درست فعل تھا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آپ کا سجودِ سہوکا عمل درست ہے۔ ملاحظہ ہو! المغنی:۲/ ۱۸۰، طبع دار عالم الکتب۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:542

محدث فتویٰ

تبصرے