السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
محترم شیخ الحدیث صاحب۔السلام علیکم! مجھے ایک شخص نے کہا ہے کہ جب سجدۂ سہو کرنا ہے تو اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ تشہد کی دعائیںپڑھ کر گردن کو دائیں طرف ہلکا سا پھیرنا ہے پھر سجدے کرنے ہیں۔ پھر اس کے بعد سلام پھیرنا ہے آپ اس موضوع پر احادیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
سجدۂ سہو کرنے سے پہلے گردن کو دائیں طرف ہلکا سا پھیرنا، کسی نص سے ثابت نہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب