سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(610) غیر مشروع سجدۂ سہو کرنے پر مزید سجدۂ سہو کرنا

  • 24620
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 547

سوال

(610) غیر مشروع سجدۂ سہو کرنے پر مزید سجدۂ سہو کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مالکیہ کے نزدیک کسی نے اگر ایسی صورت میں سجدہ سہو کرلیا کہ جس میں سجدہ سہو مشروع نہیں ہے تو چونکہ اس نے نماز میں سجدہ سہو کا اضافہ کیا ہے لہٰذا اس اضافہ کی وجہ سے اب اس پر سجدہ سہو کرنا واجب ہے، آپ کیا فرماتے ہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حدیث: ’لِکُلِّ سَهْوٍ سَجْدَتَانِ بَعْدَ مَا یُسَلِّمُ ‘"سنن أبی داؤد،بَابُ مَنْ نَسِیَ أَنْ یَتَشَهَّدَ وَهُوَ جَالِسٌ، رقم:۱۰۳۸"کی بنا پر ایسے شخص پر کوئی مواخذہ نہیں ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:530

محدث فتویٰ

تبصرے