سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(609) واجب امور میں سہو ہو جانے سے سجدہ سہو کرنا

  • 24619
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 600

سوال

(609) واجب امور میں سہو ہو جانے سے سجدہ سہو کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا واجب امور میں سہو ہوجانے سے سجدہ سہو کرنا واجب ہے۔ حنابلہ اور مالکیہ کے نزدیک امام واجب سجدئہ سہو ترک کردے تو مقتدی خود سجدہ سہو کرے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بایں صورت واجب کو ادا کرنے کے ساتھ سجدہ سہو بھی کرنا چاہئے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:530

محدث فتویٰ

تبصرے