سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(603) رکوع اور سجود میں صرف منصوص دعائیں تسبیحات وغیرہ ہی پڑھنا

  • 24613
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 671

سوال

(603) رکوع اور سجود میں صرف منصوص دعائیں تسبیحات وغیرہ ہی پڑھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

رکوع و سجود میں تسبیحات ِ مسنونہ کے علاوہ کوئی دوسری قرآنی دعا وغیرہ مانگنا کیسا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

رکوع اور سجود میں صرف منصوص دعائیںتسبیحات وغیرہ ہی پڑھنی چاہئیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:528

محدث فتویٰ

تبصرے