سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(582) رکوع سے اٹھنے کے بعد ہاتھ باندھنا

  • 24592
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 523

سوال

(582) رکوع سے اٹھنے کے بعد ہاتھ باندھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب نمازی رکوع کے بعد کھڑا ہوتا ہے تو اُس وقت سینے پر ہاتھ باندھنا کیسا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

رکوع کے بعد سینے پر ہاتھ باندھنا کسی حدیث سے صراحتاً ثابت نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:514

محدث فتویٰ

تبصرے