السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر مقتدی جماعت کے ساتھ ملتا ہے اور امام کو رکوع کی حالت میں پاتا تو کیا کھڑا ہوکر فاتحہ پڑھ کر رکوع میں شامل ہو جائے۔ کیا رکعت ہو جائے گی؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
امام کے ساتھ رکوع کی حالت میں ملنے والے مقتدی کو فاتحہ کا آغاز نہیں کرنا چاہیے۔ البتہ پہلے سے شریک ہونے والے کی بعض آیات باقی ہوں تو مکمل کرکے ساتھ مل جائے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب