سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(562) رکوع میں مسنون تسبیحات کے علاوہ دعائیں پڑھنا

  • 24572
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 699

سوال

(562) رکوع میں مسنون تسبیحات کے علاوہ دعائیں پڑھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

رکوع میں تسبیحاتِ مسنونہ کے علاوہ کوئی دوسری دعا مانگ لینا کیسا ہے، سجدہ میں قرآنی دعا مانگے یا نہ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

رکوع اور سجود میں منصوص دعائیں ، تسبیحات وغیرہ ہی پڑھنی چاہئیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:490

محدث فتویٰ

تبصرے