سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(546) تارک رفع الیدین امام کے پیچھے نماز

  • 24556
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 970

سوال

(546) تارک رفع الیدین امام کے پیچھے نماز

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اﷲ تعالیٰ نے فرمایا اطاعت کرو اﷲ کی اور اﷲ کے رسولﷺ کی اور اپنے عملوں کو ضائع نہ کرو۔(القرآن) اور نبیﷺ نے فرمایا کہ نماز اس طرح پڑھو جس طرح مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو اور اگر کوئی رفع یدین بھی نہ کرتا ہو، آمین بالجہر کا بھی قائل نہ ہو۔ فاتحہ خلف الامام کا بھی قائل نہ ہو اور مقلد بھی ہو تو کیا اس کے پیچھے نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ کیونکہ جس نے سنت کے مطابق نماز ادا نہیں کی اس کی اپنی ہی نہیں ہوئی تو مقتدیوں کی کیسی ہو جائے گی؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کسی متبعِ سنت امام کی اقتداء اختیار کرنی چاہیے، اسی میں خیر ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:477

محدث فتویٰ

تبصرے