السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جماعت المسلمین کے مطابق منفرد نمازی بھی اسی طرح فرض نماز پڑھے گا جس طرح امام نماز پڑھے گا۔ جو چیز امام جہراً پڑھتا ہے منفرد فرض نماز میں وہ چیز جہراً پڑھے گا۔کہتے ہیں کہ یہ فرض نماز کا حصہ ہیں۔ کیا یہ طریقہ درست ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
کسی مرفوع متصل روایت سے یہ طریقہ ثابت نہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب