سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(534) نماز میں مختلف مقامات سے قرآن پڑھنے کا حکم
  • 24544
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 684

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

دوران نماز مختلف جگہ سے قرآن پڑھنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جیسے کہ ہمارے قراء اور علماء کا طرز عمل ہے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دورانِ نماز مختلف مقامات سے قرآن کی تلاوت ہو سکتی ہے۔ (صحیح البخاری بَابُ الجَمْعِ بَیْنَ السُّورَتَیْنِ فِی الرَّکْعَۃِ)

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:467

محدث فتویٰ

تبصرے