السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
آدمی نماز میں سورۂ فاتحہ پڑھنے کے بعدبھول گیا ، سمجھاکہ ابھی نہیں پڑھی اور د وبارہ پڑھتے ہوئے یاد آجائے کہ میں نے تو پہلے بھی پڑھ لی تھی۔ کیا اب بعد والی فاتحہ قرات کو کفایت کرجائے گی؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ایسی صورت میں فاتحہ دوبارہ مکمل کرلینے میں کوئی حرج نہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب