سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(504) آمین اور رفع الیدین نہ کرنے والے کی نماز کا حکم

  • 24514
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-20
  • مشاہدات : 444

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا آمین نہ کہنے کی وجہ سے اور رفع الیدین نہ کرنے کی وجہ سے نماز نہیں ہوتی؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آمین اور رفع یدین نہ کرنے سے نماز میںنقص پیدا ہو جاتا ہے اور سنت سے استخفاف(ہلکا سمجھنے) کی صورت میں ممکن ہے نماز ہی نہ ہو۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:426

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ