السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
علامہ ناصر الدین البانی کا فاتحہ خلف الامام کے متعلق جو موقف ہے کیا وہ صحیح ہے یا غلط؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
فاتحہ خلف الامام کے بارے میں علامہ البانی رحمہ اللہ کاموقف یہ ہے، کہ جَہری نمازوں میں مقتدی نہ پڑھے۔ لیکن دلائل کے اعتبار سے یہ کمزور مسلک ہے۔ ملاحظہ ہو، تحقیق الکلام، محدث مبارکپوری)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب