السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہمارے خطیب صاحب سے ایک دن فاتحہ خلف الامام کے مسئلے پر بات ہوئی تو انھوں نے کہا کہ بخاری شریف میں’’لاصلوٰۃ‘‘ کا لفظ ہے کہ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی ۔ اگر کوئی ۴ رکعتی نماز میں ایک رکعت میں فاتحہ پڑھ لے تو اس کی نماز ہو جائے گی یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کا پڑھنا ضروری ہے۔ اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب