سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(170) غسل یا وضو کے بعد تولیہ کا استعمال

  • 2450
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 2656

سوال

(170) غسل یا وضو کے بعد تولیہ کا استعمال
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

غسل یا وضو کے بعد تولیہ استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟

________________________________________________________

 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جائز ہے۔
علامہ محمد عبدالرحمن مبارک پوری تحفۃ الاحوذی میں فرماتے ہیں:
والقول الراجح عندی ، ھو قول من قال بجواز التنشیف
’’میرے نزدیک راجح یہی ہے کہ تولیہ استعمال کرنا جائز ہے۔‘‘

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02

محدث فتویٰ

تبصرے