سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(473) سینے کی حد کیا ہے؟

  • 24483
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 532

سوال

(473) سینے کی حد کیا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

احیاء السنۃ گرجاکھ گوجرانوالہ کی شائع کردہ نماز کی کتاب میں لکھا ہے کہ حلق کے نیچے سے آخری پسلیوں تک سب سینہ ہی ہے۔ کیا لغت کے مطابق یہ درست ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں لغت میں اسی طرح لکھا ہے:’’مَا دُونَ العُنُقِ إِلَی فَضَاءِ الجَوفِٗ‘‘ ملاحظہ ہو!’’المنجد‘‘ وغیرہ۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:403

محدث فتویٰ

تبصرے