سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(446) سولہ سالہ نوجوان کی امامت

  • 24456
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 531

سوال

(446) سولہ سالہ نوجوان کی امامت

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیاسولہ سال کے نوجوان کی امامت میں نماز پڑھنا درست ہے جب کہ وہ دین کے بنیادی مسائل سے واقف ہو؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سولہ سال کے نوجوان کی اقتداء میں نماز ہوجاتی ہے، بشرطیکہ وہ ضروری مسائلِ امامت سے واقف ہو۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:384

محدث فتویٰ

تبصرے