سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(443) نابالغ لڑکے کی امامت کا حکم

  • 24453
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 587

سوال

(443) نابالغ لڑکے کی امامت کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نابالغ لڑکے کی امامت ازروئے شریعت کیسی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ممیز(سمجھ دار)بچے کی امامت درست ہے۔ صحیح بخاری میں ہے۔ چھ سات سال کا بچہ عہدِ نبوت میں اپنی قوم کا امام تھا۔ صحیح البخاری کتاب المغازی

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:383

محدث فتویٰ

تبصرے