سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(442) امام کے پیچھے ذاتی رنجش کی بناء پر نماز نہ پڑھنا

  • 24452
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 590

سوال

(442) امام کے پیچھے ذاتی رنجش کی بناء پر نماز نہ پڑھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کسی امام کے پیچھے ذاتی رنجش کی بناء پر نماز نہ پڑھنا کیسا ہے جب کہ اس میں کوئی شرعی نقص نہ ہو؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کسی امام کی اقتداء میں محض اپنی ذات رنجش کی بناء پر نماز نہ پڑھنا پُر خطر عمل ہے۔ اس پر نظر ثانی کرنا از بس ضروری ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:383

محدث فتویٰ

تبصرے