السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جو امام ہے وہ ہی خطیب ہے کیا اس غلط آدمی یعنی خطیب کے پیچھے نماز جمعہ بھی ادا کرنا ناجائز ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جو حکم جماعت کا ہے، وہی حکم جمعہ کی ادائیگی کا ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب