سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(163) مسجد کی چھت پر نماز کا حکم

  • 2443
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1701

سوال

(163) مسجد کی چھت پر نماز کا حکم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا مسجد کی چھت پر نماز پڑھنی جائز ہے یا نہیں؟ ایک مولوی صاحب کہتے ہیں منع ہے۔

___________________________________________________________

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہر مسجد کی چھت پر نماز پڑھنی جائز ہے۔ 
«صلّی أبو ھریرة عل سقف المسجد» (بخاری جلد نمبر ۱)
صرف بیت اللہ کی چھت پر منع ہے۔ مولوی صاحب کو غالباً اسی کا مغالطہ ہوا ہے۔ (اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۹ ش نمبر ۲۷)

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02

محدث فتویٰ

تبصرے