سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(419) غلط خطیب اور امام سے بائیکاٹ کا حکم

  • 24429
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-23
  • مشاہدات : 483

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا ایک غلط خطیب اورامام سے بائیکاٹ جائز ہے یا کہ نہیں؟ کیونکہ ہم نے لوگوں کو بتایا ہے کہ اس غلط آدمی کی وجہ سے گاؤں میں جماعت بدنام ہو گی اور کمزور پڑجائے گی ہماری مخالفت دین کی وجہ سے ہے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

غلط کار امام سے میل ملاقات کا بائیکاٹ نہیں ہونا چاہیے، بلکہ مسلسل سمجھاتے رہنا چاہیے۔ شاید کہ ہدایت کی راہ آسان ہو جائے۔﴿ وَذَکِّر فَاِنَّ الذِّکرٰی تَنفَعُ المُؤمِنِینَ﴾

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:371

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ