سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(367) اقامت پڑھنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

  • 24377
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1576

سوال

(367) اقامت پڑھنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا اقامت میں حی علی الصلوۃِ میں ۃ پر زیر پڑھنا، قدقامت الصلوٰۃ پر وقف کرنا جائز ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اقامت کے ان کلمات کے اعراب کی ادائیگی کا محض جواز ہے، ورنہ اصلاً سماع میں وقف ہے۔ عون المعبود:۱؍۱۸۸

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:335

محدث فتویٰ

تبصرے