سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(366) بیت اللہ میں سپیکر ہونے کے باوجود مکبر کا تکبیرات کہنا

  • 24376
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 655

سوال

(366) بیت اللہ میں سپیکر ہونے کے باوجود مکبر کا تکبیرات کہنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بیت اللہ میں امام کی آواز سپیکر پر سنائی دیتی ہے، اس کے باوجود سپیکر (آلہ مُکَبِّر الصّوت) میں تکبیرات کہتا ہے، اس کی کیا ضرورت ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مکبّرکا جواز چونکہ شرع میں علیٰ الاطلاق مسلمہ ہے، اس لئے اگر کوئی اس کو برقرار رکھتا ہے تو اس پر اعتراض نہیں ہوسکتا۔ بسا اوقات مسجدکا سپیکر خراب ہوسکتا ہے جس کا مشاہدہ بیت اللہ میں عملاً ہوچکا ہے تواس صورت میں مکبرسے استفادہ کی ایک ضرورت بھی ہے ۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:335

محدث فتویٰ

تبصرے