سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(349) پاؤں سے پاؤں ملانے کا طریقہ

  • 24359
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 524

سوال

(349) پاؤں سے پاؤں ملانے کا طریقہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

پائوں سے پائوں ملانے کا طریقہ کیا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صرف اطراف یعنی انگلیوں کے پَورے ملانے کی بجائے پُورے قدم ملانے چاہئیں۔اس سے صف درست ہو جاتی ہے۔ مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ ہو! ( الاعتصام شمارہ ۲۶، ۱۰ جولائی ۱۹۹۸ء )

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:321

محدث فتویٰ

تبصرے