السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا امام کے لیے یہ کافی ہے کہ زبان سے کہہ دے‘‘ صفیں سیدھیں کریں، مل جائیں وغیرہ یا صفوں میں چل پھر کر صفیں سیدھی کرے۔ صحیح طریقہ کیا ہے ؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
امامت کے فرائض سے ہے، کہ صفوں میں چَل پھر کر اہتمام سے صفیں درست کی جائیں۔ جس طرح کہ نصوصِ شریعت میں ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب