السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی شہادت نماز پڑھاتے ہوئی تھی۔ کیاحضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس وقت کسی صحابی کو امامت کے لیے کھڑا کیا تھا یا نماز دوبارہ پڑھی گئی تھی۔
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اُسی وقت دوسرے صحابی نے تکمیل کرائی تھی۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب