سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(154) مسجد میں خوشبو کے لیے پھول رکھنا

  • 2434
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1827

سوال

(154) مسجد میں خوشبو کے لیے پھول رکھنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 مسجدوں میں خوشبو کے لیے پھول رکھ دینا درست ہے یا نہیں؟

____________________________________________________

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

پھول بھی ایک قسم کی خوشبو ہے۔ لہٰذا مساجد میں خوشبو کے لیے اس کو رکھ دینا یا عطر وغیرہ مسجدوں میں لگا دینا درست ہے۔ مساجد کو معطر کرنے کے لیے حدیثوں میں تاکید آئی ہے، مگر آج کل ہندوستان یں تقریباً یہ سنت مفقود ہو چکی ہے۔ إنا للہ!
(مولانا) محمد یونس مدرس مدرسہ میاں صاحب دہلی، اہل حدیث گزٹ دہلی ش ۹ جلد نمبر۹)

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02

تبصرے