السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
آج کل مساجد میں بازا رسے بنے بنائے سُترے نظر آتے ہیں۔ اِن کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
سُتروں کا بازاری عمل سلف کے ہاں معمول بہا نہ تھا۔ بلکہ جو چیز میسر آتی سُترہ بناء لیتے تھے۔ ویسے بھی سُترے کی مقدار میں علماء کا اختلاف پایا جاتا ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب