سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(279) طلوعِ آفتاب کا مقررہ وقت سے کتنے منٹ بعد نماز پڑھ سکتے ہیں؟

  • 24289
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 686

سوال

(279) طلوعِ آفتاب کا مقررہ وقت سے کتنے منٹ بعد نماز پڑھ سکتے ہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

طلوعِ آفتاب کا جو وقت لکھا ہوتا ہے اس کے کتنے منٹ بعد نماز پڑھ سکتے ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تقریباً دس منٹ بعد نماز پڑھی جا سکتی ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:280

محدث فتویٰ

تبصرے