سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(247) اَلصَّلٰوۃُ خَیرٌ مِنَ النَّومِ صبح کی پہلی اذان میں یا دوسری میں

  • 24257
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-13
  • مشاہدات : 524

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ہمارے مولوی صاحب کا کہنا ہے کہ صبح کی پہلی اذان میں ’’اَلصَّلٰوة خَیرٌ مِنَ النَّومِ‘‘ کہنا چاہیے کیونکہ لوگ اس وقت سور رہے ہیں۔ دوسری اذان میں بھی کہنا چاہیے کیا موصوف کا ایسا کہنا درست ہے ؟ وضاحت فرمائیں!


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صبح کی دو اذانوں کی صورت میں صرف پہلی اذان میں ’ اَلصَّلٰوة خَیرٌ مِنَ النَّومِ ‘‘ کہنا چاہیے ملاحظہ ہو! سنن ابوداؤد وغیرہ۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:219

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ