سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(215) کیا گاڑی یا کشتی پر فرض نماز ادا کرنا جائز ہے؟

  • 24225
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-17
  • مشاہدات : 550

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا گاڑی یا کشتی پر فرض نماز ادا کرنا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اصل یہ ہے کہ فرض نماز زمین پر ادا کی جائے۔ ہاں البتہ اضطراری حالت میں جواز ہے۔ تاہم کشتی میں نماز کے جواز کی تصریح موجود ہے۔ ملاحظہ ہو! منتقی الاخبار، باب الصلاۃ فی السفینۃ۔ (نیل الأوطار: ۳/ ۲۱۱)

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب المساجد:صفحہ:202

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ