سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(165) غسل خانہ میں ننگے نہانا درست ہے یا زیرِ ناف کپڑا ہونا ضروری ہے؟

  • 24175
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1289

سوال

(165) غسل خانہ میں ننگے نہانا درست ہے یا زیرِ ناف کپڑا ہونا ضروری ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا بندہ کا غسل خانہ میں ننگے نہانا درست ہے یا زیرِ ناف کپڑا ہونا ضروری ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسی حالت میں ننگا نہانے کاجواز ہے۔ زیرِ ناف کپڑے کی ضرورت نہیں، بلکہ کھلی جگہ میں بھی تنہا ننگا نہایا جا سکتا ہے، اگرچہ پردہ افضل ہے۔ملاحظہ ہو !’’صحیح بخاری‘‘ کا باب ’مَنِ اغتَسَلَ عُریَانًا وَحدَہٗ فِی الخَلوَۃِ ‘

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

كتاب الطہارۃ:صفحہ:173

محدث فتویٰ

تبصرے