سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(134) احناف کے نزدیک جرابوں پر مسح کرنا

  • 24144
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 652

سوال

(134) احناف کے نزدیک جرابوں پر مسح کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اہلحدیث کے نزدیک جرابوں پر مسح کرنا جائز ہے جب کہ دیوبندی اسے جائز نہیں سمجھتے۔ مولانا ظفر احمد عثمانی صاحب نے ’’إعلاء السنن‘‘ میںجرابوں پر مسح کرنے کو جائز قرار دیا ہے۔ دیوبندی فقہ کی کسی اور کتاب کا حوالہ مطلوب ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حنفی فقہ کی مشہور کتاب ’’قدوری‘‘ کے باب ’’المسح علی الخفین‘‘ میں امام محمد اور قاضی ابویوسف; سے موٹی جرابوں پر مسح کرنے کا جواز نقل کیا گیا ہے۔

  ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

كتاب الطہارۃ:صفحہ:154

محدث فتویٰ

تبصرے