سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(133) جرابیں کس قدر پھٹی ہوں تو اس پر مسح کرنا جائز نہیں رہتا

  • 24143
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 547

سوال

(133) جرابیں کس قدر پھٹی ہوں تو اس پر مسح کرنا جائز نہیں رہتا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جرابیں کس قدر پھٹی ہوں تو اس پر مسح کرنا جائز نہیں۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 جرابوں پر مسح کرنا مطلقاً جائز ہے۔ معمولی پھٹی کا کوئی حرج نہیں۔ تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو!( الإیقاع :۱/ ۵۴)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

كتاب الطہارۃ:صفحہ:154

محدث فتویٰ

تبصرے