سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(131) پتلی جرابوں پر مسح کرنا ناجائز ہے ؟

  • 24141
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 766

سوال

(131) پتلی جرابوں پر مسح کرنا ناجائز ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بعض حضرات پتلی جرابوں پر مسح کو ناجائز قرار دیتے ہیں ان کی شرط ہے کہ جراب اتنی موٹی ہو کہ اُس میں پاؤں نظر نہ آئے۔کیا یہ درست ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جرابوں پر مسح مطلقاً جائز ہے ۔

جس شے کا نام ’’جورب‘‘ ہے اس پر مسح کرنا جائز ہے۔ چاہے موٹی ہو یا باریک۔لغت میں ’’جورب‘‘ کی تعریف ’’لَفَافَۃُ الرِّجلِ ‘‘ یا ’’غِشَائُ القَدَمِ‘‘ ہے تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو! (المسح علی الجوربین جمال الدین قاسمی)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

كتاب الطہارۃ:صفحہ:153

محدث فتویٰ

تبصرے