السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جب کوئی کپڑا جو بظاہر ناپاک نہ ہو مگر جس پر گرد کی تہہ جمی ہو یعنی اتنی مٹی لگی ہو کہ ہاتھ مارنے سے دھول اڑے ، ایسے کپڑے پر تیمم جائز ہے کہ نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
گرد آلود کپڑے پر تیمم جائز ہے کیونکہ مقصود مٹی کا حصول ہے سو وہ حاصل ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب