سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(108) وضوء کے بعد آسمان کی طرف دیکھنا اور انگلی کا اشارہ کرکے کلمہ شہادت پڑھنا جائز ہے ؟

  • 24118
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 630

سوال

(108) وضوء کے بعد آسمان کی طرف دیکھنا اور انگلی کا اشارہ کرکے کلمہ شہادت پڑھنا جائز ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

وضوکرنے کے بعد آسمان کی طرف منہ کر کے یا آسمان کی طرف شہادت کی انگلی اٹھا کر کلمہ شہادت پڑھنے کی کیا شرعی حیثیت ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ روایت ضعیف ہے، کیونکہ اس کی سند میں ابوعقیل کا چچا زاد بھائی ضعیف ہے۔ القول المقبول :ص:۱۷۸، صحیح ’’سنن ابی داؤد‘‘ :۱/ ۳۰۳،علامہ البانی

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

كتاب الطہارۃ:صفحہ:139

محدث فتویٰ

تبصرے