سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(105) وضوء کے بعد شرمگاہ پر چھینٹے مارنا
  • 24115
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 952

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بعض حضرات کو دیکھا گیا ہے کہ وہ وضوکے بعد چلو میں پانی لے کر اپنی شرمگاہ پر چھینٹے مارتے ہیں اس کی قرآن و حدیث سے تفصیلی وضاحت فرمادیں۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

احادیث سے جواز ملتاہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

كتاب الطہارۃ:صفحہ:137

محدث فتویٰ

تبصرے