سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(104) وضوء کے بعد امور کے متعلق احکام و مسائل
  • 24114
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 704

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 ایک آدمی کہتا ہے جب تک وضوکے آخر میں پانی کے چھینٹے نہ مارے جائیں۔ وضوناقص ہوتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

وضوکے آخر میں چھینٹے لگانے کا صرف جواز ہے واجب نہیں۔ لہٰذا وضوکو ناقص قرار دینا درست طرزِ عمل نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

كتاب الطہارۃ:صفحہ:137

محدث فتویٰ

تبصرے