السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
وضوکرتے وقت داڑھی کے بال (خلال کرتے ہوئے) خشک رہ جانے پر وضوناقص ہو جاتا ہے؟ وضوکے آخر میں چھینٹے مارنا کیسا ہے ؟ اس مسئلہ پر سختی کرنا کیسا ہے ؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
داڑھی کے خلال کا اہتمام ہونا چاہیے۔ لاعلمی میں اﷲ معاف کردے گا۔ ان شاء اﷲ۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب