سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(91) وضو کرتے وقت ہاتھ دھونے کا طریقہ

  • 24101
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 584

سوال

(91) وضو کرتے وقت ہاتھ دھونے کا طریقہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

وضوکرتے وقت دائیں بازو پر پانی دائیں ہاتھ ہی سے ڈالا جائے یا بائیں سے بھی ڈالا جا سکتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مسئلہ ہذا میں وسعت ہے یعنی دونوں طرح جواز ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

كتاب الطہارۃ:صفحہ:131

محدث فتویٰ

تبصرے