السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
وضوکے کتنے فرض ہیں ۔ کیا پانی صرف منہ تک پہنچایا جائے یا ’’نڑی‘‘ تک؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
قطع نظر فرض و سنت کی تفریق کے مکمل وضواہتمام سے کرنا چاہیے اور پانی پہنچانے میں پورے منہ کا استیعاب (احاطہ) کیا جائے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب