سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(67) اذان کے دوران بیت الخلا یا استنجاخانہ جانے کا کیا حکم ہے؟

  • 24077
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1400

سوال

(67) اذان کے دوران بیت الخلا یا استنجاخانہ جانے کا کیا حکم ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اذان کے دوران بیت الخلا جانے کا کیا حکم ہے؟ جبکہ اذان کے کلمات کا جواب بھی دینا ہو اوراگر انتظار کرے توبیت الخلا اور وضو سے فراغت تک جماعت گذر جانے کا ڈرہو، خصوصاً نمازِ مغرب میں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دورانِ اذان آدمی بیت الخلا میں جاسکتا ہے لیکن وہاں اذان کا جواب دینا منع ہے کیونکہ نجس مقام ہے۔ ایسی حالت میں تو نماز مؤخر ہوجاتی ہے چہ جائیکہ آدمی اذان کا جواب دینے کیلئے رُکا رہے ۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

كتاب الطہارۃ:صفحہ:121

محدث فتویٰ

تبصرے