السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ناپاک شے مثلاً پاخانہ وغیرہ جل کر راکھ ہو جائے تو وہ راکھ پاک ہے یا پلید؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
پاخانے وغیرہ ناپاک چیزوں کی راکھ نجس(پلید) ہے۔ کیونکہ اصل نجس ہے ، جس طرح شراب کے مختلف ادویہ وغیرہ میں حل کر لینے کے باوجود وہ نجس (پلید)ہی رہتی ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب