سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(47) کیا ہر مردہ جانور نجس ہے یا صرف حرام جانور یا پلید جانور ہی نجس ہوتے ہیں؟

  • 24057
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 799

سوال

(47) کیا ہر مردہ جانور نجس ہے یا صرف حرام جانور یا پلید جانور ہی نجس ہوتے ہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا ہر طرح کامرا ہوا جانور نجس ہے یا صرف حرام جانور یا پلید جانور ہی نجس ہوتے ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جو جانور اپنی موت مر جائیں وہ سب حرام ہیں خواہ ان کا تعلق ایسے جانوروں سے ہو جن کا گوشت کھانا حلال ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

كتاب الطہارۃ:صفحہ:109

محدث فتویٰ

تبصرے